Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /media/silverp3/vhosts/cookerish/public_html/includes/menu.inc).

کڑک چائے.

کڑک چائے.

کڑک چائے مصالحے دار نہایت مزیدار اور گلے کے زخم کے لیے بھی مفید ہے.

ترکیب کے اجزاء

ایک کپ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک انچ ٹکڑا.
3 عدد
دو کھانےکے چمچے
2 عدد
دوکپ

ہدایات

1
ساس پین میں پانی، ادرک ،دار چینی ، بڑی الائچی اور لونگ شامل کریں.
2
جب پانی میں اُابال اۓ تو چینی اور ٹی بیگ شامل کر لیں اب آنچ ہلکی کر دیں اور ایک منٹ تک ابال دیں.
3
.اب آنچ بند کر دیں اور چائے کو دو منٹ کے لیے ڈھانک دیں،تاکہ چائے کا رنگ نکل آئے
4
اب دودھ شامل کرکے چائے کو اُبالیں
5
. چائے کو چھان کر گرماگرم پیش کریں
6