Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /media/silverp3/vhosts/cookerish/public_html/includes/menu.inc).

چیز آن ٹوسٹ

چیز آن ٹوسٹ

ہماری یہ ڈش خاص بچوں کے لیے ہے اور انتہائی آسان ہے اسے گھر میں ضرور آزمائیں !

ترکیب کے اجزاء

دوعدد
آدھا کپ
آدھا کپ
چکن کے ریشے کر لیں
آدھا کپ
باریک کٹی ہوئ
آدھا کپ
آدھا کپ
آدھا چائے کا چمچہ
آدھا کپ
باریک کٹے ہوۓ
ایک کپ
آدھا چائے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
حسب ضرورت
حسب ضرورت

ہدایات

1
ایک پیالے میں ہری پیاز ، ابلی ھوئی چکن ، کوٹیج چیز(پنیر) ، گاجر ، پیاز ، سبز شملہ مرچ ،گوبھی ، نمک ، سفید مرچ ، کالی مرچ شامل کرلیں.
2
تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرلیں
3
ایک بریڈ لیں اور اس کے کناروں کو کاٹ لیں
4
بریڈ کو مٽلٽ شکل میں کاٹ لیں
5
چیز کے مکسچر کو بریڈ کے اؤپر ڈال لیں
6
ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں اور چیز ٹوسٹ کو ڈیپ فرائی کرلیں
7
مزیدار چیز آن ٹوسٹ تیار ہے