Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /media/silverp3/vhosts/cookerish/public_html/includes/menu.inc).

چکن تکہ سینڈوچ

چکن تکہ سینڈوچ

ترکیب کے اجزاء

200گرام
1 چاےَ کا چمچہ
1چاےَ کا چمچہ
½ چاےَ کا چمچہ
½چاےَ کا چمچہ
¼ چاےَ کا چمچہ
½ چاےَ کا چمچہ
3 چمچے
4چمچے
1چمچہ
2چمچے
½کپ
½کپ
½ کپ
½کپ
1 چمچمہ

ہدایات

1
چکن کے اندر تمام اجزا ڈالیں اور ۲ سے ۳ گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
2
ایک پین میں چکن ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
3
BBQ ذائقہ دینے کے لیے اس کے اندر فوئل پیپر میں کوئلہ رکھ کر کچھ قطرے تیل کے ڈالیں اور ڈھانپ دیں۔
4
پیش کرنے کے لیے: کرسٹی اٹالین بریڈ کو اسطرح کاٹیں کہ ایک حصہ جڑا ہوا ہو۔
5
کرسٹی اٹالین بریڈ پر چکن تکہ اور چیڈر چیز ڈالیں۔.
6
برگر کو گرم اوون میں ۱ منٹ کے لیے رکھیں تاکہ چیز نرم ہو جاےَ.
7
ہنی مسٹرڈ ساس کے لیے: تمام اجزا کو مکس کریں
8
برگر پر سلاد اور ساس ڈالیں۔
9
نوٹ: سلاد اور ساس اپنی پسند کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔