Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /media/silverp3/vhosts/cookerish/public_html/includes/menu.inc).

آئس کریم فروٹ کسٹرڈ

آئس کریم فروٹ کسٹرڈ

گرمیوں میں اپنے گھر والوں اور بچوں کے ساتھ مل کر آئس کریم فروٹ کسٹرڈ کا مزہ لیں۔

ترکیب کے اجزاء

2 چمچے
4 چمچے
2 کپ
6چمچے

ہدایات

1
گرم دودھ میں کسٹرڈ پا وّڈر ملا ئیں،اس کو الگ رکھ لیں
2
ایک پین میں دودھ اور چینی ڈالیں اور ابا ل آنے تک پکا ئیں، جب دودھ پکنے لگ جاےَ تو اس میں کسٹرڈ پاوّڈر والا دودھ شا مل کر کے ۳ منٹ تک پکا ئیں۔
3
کمرے کے درجہ حرارت پر اسے ٹھنڈا ہو نے دیں
4
پیش کرنے کے لیے: ایک گلا س میں پہلے کسٹرڈ ڈالیں، کٹا ہوا پھل ڈالیں،پھر کسٹرڈ ڈالیں اور اس کے اوپر آئس کریم اور چیری ڈال کر پیش کریں
5
ٹھنڈے آئس کریم فروٹ کسٹرڈ کا گھر والوں کے ساتھ مزہ لیں