Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /media/silverp3/vhosts/cookerish/public_html/includes/menu.inc).

سیسمی بٹر نوڈلز

سیسمی بٹر نوڈلز

سیسمی بٹر نوڈلز بہت آسان اور منفرد ڈش ہے۔بھنے ہوےَ تل اور بھنی ہوئی مونگ پھلی اس کا مزہ دوبالاہ کرتی ہے۔

ترکیب کے اجزاء

ہدایات

1
ایک باوّل میں لہسن ادرک کا پیسٹ، لیموں کا رس، سراشہ ساس،سرکہ،سویا ساس، تیل اور شہد کو مکس کر کے الگ رکھ لیں
2
ایک کڑاہی میں مکھن گرم کریں
3
جب مکھن پگھل جاےَ،اس میں ہری،لال،پیلی،اورنج شملہ مرچ اور بند گو بھی ڈال کر فرائی کریں
4
اب اس میں نمک،کالی مرچ،چکن روسٹ اور بھنے ہوےَ تل ڈال کر مکس کریں
5
اس میں ساس اور ابلے ہوےَ نوڈلز ڈال کر مکس کریں
6
ڈش میں نکال کر اوپر سےبھنی ہوئی مونگ پھلی ڈال دیں اور پیش کریں۔