لزانیہ۔۔

لزانیہ۔۔

چیزی اور مزیدار لزانیہ گھر میں ضرور آزمائیں یقیناً آپکو یہ ڈش بے حد پسند ائیگی ۔

ترکیب کے اجزاء

آدھا کلو
۲ کپ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
آدھا کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
وائٹ سوس کے کیے ۔
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کپ
۳ کھانےکے چمچے
آدھا کھانے کا چمچہ
آدھا کپ

ہدایات

1
وائٹ سوس کے کیے ۔
2
ایک پین میں مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھال لیں آٹا شامل کرکے درمیانی آنچ پر ہلائے مکسچر نرم اور اُبال آنے تک ہلائے۔
3
دودھ شامل کر کے اُبال آنے تک آہستا سے ہلا تے رہے ، اب نمک کالی مرچ جائفل پاؤڈر شامل کرکے اُبالنے اور گاڑھا ہونے تک پکائے ۔
4
قیمہ کی ہوئی فلنگ کے لیے
5
ایک دوسرے پین میں تیل اور پیاز (کٹی ہوئی) ڈال کر ۱-۲ منٹ تک تل لیں ۔
6
ادرک اور لہسن کا پیسٹ اور گوشت کا قیمہ ملا کر گوشت کا رنگ بدلنے تک تل لیں۔
7
پھر نمک ، کالی مرچ ، پسی ہوئی لال مرچ شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔
8
۱۰ منٹ تک پکائے ۔
9
پاستا سوس ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
10
مکسچر کو بیکنگ ڈش میں ڈال دیں۔
11
لزانیہ شیٹ سے دھانپ دیں اور اوپر وائٹ سوس ڈال کر بیف فلینگ ڈال کر پھر لزانیہ شیٹ سے ڈھانپ لیں اوپر چیز ڈال بیف مکسچر ڈال دیں اور پھر لزانیہ شیٹ سے ڈھانپ دیں اور اوپر موزریلا چیز اور ڈبل روٹی کے چورا چھڑک دیں۔
12
چاندی کے ورک سے ڈھانپ کر ۲۰ -۲۵ منٹ تک بیک کر لیں۔
13
پھر چاندی کا ورک اوتار کر ۱۰ منٹ تک چیز براؤن ہونے تک بیک کر لیں۔