فلوٹنگ آئسلینڈ ۔

فلوٹنگ آئسلینڈ ۔

فلوٹنگ آئسلینڈ بے ہد آسان اور مزیدار ہے اسے گھر میں ضرور آزمائیں۔

ترکیب کے اجزاء

۲ کپ
۴ عدد
آدھا کھانے کا چمچہ
آدھا کھانے کا چمچہ
۱ چٹکی

ہدایات

1
چار انڈوں کی سفیدی کو ایک چٹکی نمک اور تھوڑی چینی شامل کرکے خوب اچھی طرح پھینٹ لیں۔
2
چھاگ بنے تک پھینٹ لیں۔
3
انڈوں کی زردی کو ونیلا ایسنس کے ساتھ پھینٹ لیں۔
4
ایک پین میں دو کپ دودھ شامل کر کے اُبال لیں۔
5
انڈے کی سفیدی کا مکسچر انڈے کی شکل میں بنا کے دودھ میں ڈال کر دو منٹ تک اُبال لیں۔
6
اس طریقہ سے پورا جزیرہ بنا لیں ۔
7
اب انڈے کی زردی کا مکسچر دودھ میں شامل کر کے پکائے ۔
8
ٹھنڈا کسٹرڈ پیش کریں۔