کرسپی چلی بیف۔

کرسپی چلی بیف۔

ہماری ایک خاص ریسپی ہے اس مزیدار کرسپی چلی بیف کو گھر میں ضرور آزمائیں اور نوڈلس کے ساتھ پیش کریں ۔

ترکیب کے اجزاء

۲۵۰ گرام
(julienne cut)
آدھا کپ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک چائے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
آدھا کپ
۱ عدد
ایک چائے کا چمچہ
۱ عدد
(julienne cut)
ایک چائے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
حسب ضرورت

ہدایات

1
ایک پیالے میں بیف اِِسٹرپس ، نمک ، لیموں کا رس مکئی کا آٹا اور ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح نلائیں ۔
2
۲۰ منٹ تک گریز ہونے دیں۔
3
ایک پین میں تیل گرم کرکے بیف مکسچر ڈال کر پکا لیں۔
4
اب پیاز ، ادرک لہسن کا پیسٹ ، شملہ مرچ ، چلی سوس ، نمک ، کیچپ ، پیسی ہوئی لال مرچ ، کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح ملائیں۔
5
ایک چمچہ سرکہ ڈال کر ملا لیں۔
6
اس مکسچر کا ایک چمچہ لیں کر اُبلے ہوئے نوڈلس پر ڈال دیں ۔