پاستا فریٹاٹا۔

پاستا فریٹاٹا۔

پاستا فریٹاٹا انڈے کریم ، اور باکی اجزاء سے بنا ہوا اسپینش آملیٹ ہے ، بچو کا خاص من پسند ۔۔۔

ترکیب کے اجزاء

۴ عدد
آدھا کپ
آدھا کپ
۵۰ گرام
آدھا کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
آدھا کپ
۱ چائے کا چمچہ
۱ چائے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
بیج نکال دیں۔
دو کھانےکے چمچے

ہدایات

1
ایک پیالے میں سارے اجزاء ملا لیں۔
2
ایک نان اسٹک پین کو پہلے سے گرم کر کے تیل اور انڈا شامل کر دیں۔
3
۵ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
4
پھر سائڈ بدل دیں۔