چکن چیزی ڈونٹس ۔

چکن چیزی ڈونٹس ۔

ترکیب کے اجزاء

آدھا کلو
۲ عدد
boiled
۱ کپ
دو کھانےکے چمچے
۲ عدد
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
آدھا کپ
دو کھانےکے چمچے
آدھا کھانےکے چمچے
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ

ہدایات

1
ایک پیالے میں اُبلے ہوئے آلوؤں کو ڈال کر میش کر لیں ، چکن کا قیمہ ، انڈے ، آٹا ، ڈبل روٹی کا چورا ، ریرہ پاؤڈر ، بیسن ، دڑا مرچ ، ادرک لہسن کا پیسٹ ، ہری مرچ اور نمک شامل کر کے اچھی طرح ملا لیں۔
2
تھڑا سخت آٹا گوندھ لیں اگر ضرورت پڑے تو دو چمچے پانی ڈال لیں۔
3
۳۰ منٹ تک چھوڑ دیں ۔
4
ڈونٹ کٹر کی مدد سے چیڈر چیز کے ڈونٹس بنا لیں ۔
5
اب قیمہ کیا ہوا مکسچر لیں اور پیٹی بنا کے چیز فل کرکے ڈونٹ بنا لیں۔
6
ایک پین میں تیل گرم کرکے ہلکا سنہری ہونے تک پکائے ۔