لپ ڈپ باربی کیو چکن۔

لپ ڈپ باربی کیو چکن۔

مزیدار چکن ڈرم اسٹکس گھر میں میسر اجزاء سے آسانی سے بن سکتے ہے ۔

ترکیب کے اجزاء

ایک کپ
دو کھانےکے چمچے
دو کھانےکے چمچے
دو کھانےکے چمچے
ایک کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
۶ عدد

ہدایات

1
ایک دیگچی میں سوائے تیل کے سارے اجزاء شامل کر لیں۔
2
چکن لیگ پیس کو ہلکی آنچ پہ ۱۰ منٹ تک پکائے ۔
3
ایک گرل پین پہ تیل لگا کر لیگ پیس ڈال دیں ۔
4
فرائی کر کرکے دھنیا ، ٹماٹر سلاد کے پتہ کے ساتھ پیش کریں۔