چیز اسٹفڈ پاستا شیلز

چیز اسٹفڈ پاستا شیلز

چیز اسٹفڈ پاستا شیلز اٹالین کھانے کی ایک خاص ڈش ہے حد لزیز اور آسان ہے اسے آپ دعوت میں پیش کر سکتے ہیں ۔

ترکیب کے اجزاء

۲۵۰ گرام
چکن کو اُبال کر ریشہ کر لیں۔
۲ عدد
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ

ہدایات

1
ایک پیالے میں چیز ، انڈے ، نمک ، کالی مرچ ، اُبلی ہوئی چکن کا ریشہ اور اٹلین سیزنگ شامل کر دیں۔
2
تمام اجزاء خوب اچھی طرح ملا لیں ۔
3
ایک بیکنگ ڈش میں اسپیگٹی سوس ڈال کر ایک طرف رکھ دیں ۔
4
اب پاستا شیل لیں اور اس میں چیز کا آمیزہ فِلنگ کرکے بیکنگ ڈش میں رکھ دیں۔
5
اب اسکے اوپر چیز چھڑک دیں ۔
6
المونیم سے ڈھانپ دیں ۔
7
اور ۳۰ منٹ تک بیک کریں۔