چٹخارا چکن

چٹخارا چکن

چٹخارا چکن چٹپٹی اور لزیز ہے اسے گھر میں ضرور آزمائیں یقیناً آپکو بےحد پسند آئے گی ۔

ترکیب کے اجزاء

ایک کلو
ایک عدد
دو کھانےکے چمچے
ایک کھانے کا چمچہ
۳ کھانےکے چمچے
ایک کھانے کا چمچہ

ہدایات

1
ایک ثابت چکن لیں اور باورچی خانے کی کینچی کی مدد سے چکن کی ریڑھ کی ہڈی کو کاٹ دیں۔
2
ایک چھری سے چکن میں گہرے کٹس ڈال لیں ۔
3
ایک لہسن کو چھلکے کے ساتھ پیس لیں ایک چمچہ پانی ڈال لیں اور اچھی طرح پیس لیں۔
4
لہسن کو زور سے نچوڑ لیں کم از کم دو کھانے کے چمچے لہسن کا رس نکال لیں۔
5
اپ یہ آمیزہ چکن پہ اچھی طرح سے مل لیں ۔
6
فرج میں ۳۵ منٹ تک رکھ لیں ۔
7
ایک پین میں تیل گرم کر لیں اور چکن ڈال کر ۱۵ منٹ تک پکاۓ جب تک چکن اچھی طرح سے پک جائے ۔