مسالیدار پائن ایپل سالسہ

مسالیدار پائن ایپل سالسہ

یہ سلاد میکسیکن اور برصغیر کے کھانو کے ساتھ کا لزیز میل ہے ، رسیلا اور مسالیدار ہے اسے ایک دفعہ ضرور آزمائیں ۔

ترکیب کے اجزاء

ایک کپ
ٹکڑے کیے ہوئے
آدھا کپ
آدھا کپ
آدھا کھانے کا چمچہ
آدھا کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
ایک کپ
آدھا چائے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
شیرہ

ہدایات

1
ایک پیالے میں انناس ، لال پیاز ، مکئ کے دانے ، دھنیا ، نمک چلی ساس ، انار کا شیرہ اور لیموں کا رس شامل کر کے خوب اچھی طرح ملا لیں۔