بریڈ چیزی بالز ..

بریڈ چیزی بالز ..

بریڈ چیزی بالز خاص ان لوگوں کے لیے جو کھانا پکانا سیکھ رہے ہیں اور کچھ آسان بنانا چاہتے ہیں ان کو ہماری یہ ڈش ضرور آزمانی چاہیے بریڈ چیزی بالز رمضان کی خاص اور نہایت آسان ڈش ہے ۔

ترکیب کے اجزاء

ایک کپ
چکن کو اُبال کر ریشہ کر لیں۔
ایک کپ
cubes
ایک کھانے کا چمچہ
آدھا کھانے کا چمچہ
آدھا کپ
آدھا کھانے کا چمچہ
آدھا کپ
۶ عدد
1 عدد

ہدایات

1
ایک پیالے میں چکن ، نمک ، سفید مرچ ، کالی مرچ ، بادام ، مونگ پھلی ڈال کر ملا لیں.
2
ایک ڈبل روٹی کا ٹکڑا پانی کی مدد سے گیلا کر دیں.
3
اسکے بعد سارے اجزاء ڈبل روٹی میں ڈال کر ایک چیز کیوب ڈال کر بال بنا دیں.
4
بال کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے تل لیں.