کریمی چکن سوپ.

کریمی چکن سوپ.

کریمی چکن سوپ نہایت آسان اور مزیدار ہیں صرف ۴۵ منٹ میں تیار کر سکتے ہیں۔

ترکیب کے اجزاء

دوعدد
چکن کو اُبال کر ریشہ کر لیں
ایک کھانے کا چمچہ
ایک کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
دو کھانےکے چمچے
آدھا کپ
دو کھانےکے چمچے
ایک کپ
ابلے ہوۓ

ہدایات

1
ایک پین میں مکھن اور میدہ ڈال کر میدے کو ہلکا سنہرا کر دیں.
2
دودھ شامل کر کے اور پیسٹ بنالیں ایک طرف رکھ لیں.
3
چکن کی یخنی میں ابلی ہوئی چکن ، نوڈلز(اُبلے ہوئے) ،جالاپینو ، کالی مرچ اور نمک شامل کر دیں.
4
تیز آنچ پر پکا ئیں
5
اب وائٹ ساس شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں
6
گھروالوں کے ساتھ لُطف اُٹھا ئیں