اوپن سینڈوچ

اوپن سینڈوچ

نہایت آسان اور مزیدار اوپن سینڈوچ خاص بچوں کے لیے ہے۔ اس کو بنا نے کے لیے زیا دہ محنت کی ضرورت نہیں ہے۔گھر میں آزمائیں اور بچوں کو خوش کریں

ترکیب کے اجزاء

باریک گول شکل میں کٹے ہوۓ
2 عدد
اُبلے باریک گول شکل میں کٹے ہوۓ
1 عدد
باریک گول شکل میں کٹے ہوۓ
4 کھانےکے چمچے
آدھا کپ
چکن کو اُبال کر ریشہ کر لیں
آدھا چائے کا چمچہ

ہدایات

1
ایک گول منہ کا گلاس لیں اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کے اوپر رکھ کر ڈبل روٹی کو گول شکل میں کاٹ لیں.
2
ایک پیالے میں مایونیز، چکن کا ریشہ ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے خوب اچھی طرح ملائیں.
3
ڈبل روٹی پہ چکن مایونیز اچھی طرح پھیلا دیں.
4
چکن مایونیز کےاُوپر ٹماٹر، کھیرے اور اُبلے ہوۓ انڈے کے ٹکڑے رکھ کر پیش کریں۔