فرائیڈ فش.

فرائیڈ فش.

اپ نے کافی فرائیڈ فش آزمائی ہونگی مگر یہ فرائیڈ فش لزیز اور مختلف ہے اسے ایک بار ضرور آزمائیں آپکو ضرور پسند آئےگی .

ترکیب کے اجزاء

ایک کلو
حسب ضرورت
ایک کھانے کا چمچہ
دو کھانےکے چمچے
دو کھانےکے چمچے
آدھا کپ
آدھا کپ
ایک کپ

ہدایات

1
فش کو دو گھنٹو ں کے لیے میری نیٹ کر لیں(میٹھی پانی کی مچھلی کو 2 گھنٹے میری نیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے).
2
پانی سے اچھی طرح دھو لیں تا کہ نمک نکل جائے.
3
ایک بلینڈر میں لہسن ، لونگ،اجوائن، لال مرچ ، املی کا گودا ، تیل ، نمک اور پانی شامل کرکے اچھی طرح آميزہ بنا لیں.
4
ایک پیالے میں لہسن کا پیسٹ شامل کرکے فش کو اس پیسٹ سے کوٹ کر لیں.
5
دس گھنٹوں تک چھوڑ دیں
6
مچھلی کے ٹکڑے کو گندم کے آٹے سے میری نیٹ کر لیں.
7
ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے فش کو فرائی کریں.