چیزی جلاپینوز

چیزی جلاپینوز

آپ نے اس سے پہلے قیمہ بھرے جلاپینوکبھی نہیں کھایے ہوںگے۔ جلاپینوز اور چیز کا مکس مجموعہ اس ڈش کو عمدہ بناتا ہے. آپ اس ڈش کو آزمائیں اور لطف اندوزہوں.

ترکیب کے اجزاء

1 چاے کا چمچ
2 چاےَ کے چمچ
1 چاےَ کا چمچ
1 کھا نے کا چمچ
1 چاےَ کا چمچ
½ کپ

ہدایات

1
ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔ پھر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ،زیرہ پاؤڈر شامل کر کے مکس کریں
2
اور پھراس میں پانی شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔
3
اوون کو350F پر پری ہیٹ کر لیں
4
جلاپینوز کو درمیان سے لمبائی میں کاٹ کر چمچہ کی مدد سے اس کے بیج نکال لیں۔
5
اب اس میں کریم چیز،قیمہ اور چیز سے فلنگ کریں
6
۳ سے ۵ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔