مٹن شیش کبوب

مٹن شیش کبوب

ترکیب کے اجزاء

½ کلوگرام
1 چاےَ کا چمچہ
1 چاےَ کا چمچہ
2 کپ
لال،پیلی،ہری اور اورنج شملہ مرچ کو چوکور کاٹ لیں
1
چوکور کاٹ لیں۔

ہدایات

1
تمام اجزا کو ایک باوّل کے اندر اچھی طرح مکس کر لیں
2
چار گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں
3
میٹل کی سیخ پر ہری،پیلی،لال،اورنج شملہ مرچ ،گوشت کے ٹکڑے اور پیاز کو لگائیں،اسی عمل کو دھراتے ہوےَ تمام اجزا کو سیخوں پرلگائیں.
4
سیخوں کو پہلے سے گرم گرل پر پکائیں،بچے ہوےَ مصالحے سے برش کریں اور ۱۵ منٹ تک پکائیں کہ گوشت ساری طرف سے براوّن ہو جاےَ۔
5
یا پھر: سیخوں کو ۴۵۰ ڈگری گرم اوون میں رکھیں،۱۰ منٹ کے لیے ایک طرف سے بیک کریں اور سائیڈ بدل کر دوسری طرف سے بھی ۱۰ منٹ کے لیے بیک کریں(۲۰ منٹ کے لیے بیک کریں، اگر گوشت نرم نہیں ہوتا تو مزید بیک کر سکتے ہیں)