ہوم میڈ باوّنٹی

ہوم میڈ باوّنٹی

کیا آپکوچا کلیٹ پسند ہے؟؟؟؟ کیا آپ نے اسے گھر میں بنا نے کا سوچا ہے؟؟؟ہوم میڈ باوّنٹی بار بنانے میں بہت آسان ہیں۔صرف ۳ چیزوں سے بنا ئیں ہوم میڈ باوّنٹی بار گھر پر اور اپنے بچوں کو خوش کریں

ترکیب کے اجزاء

ہدایات

1
کنڈینسڈملک اور خشک کھوپرے کو اچھی طرح مکس کر لیں
2
اس مکسچرکی مستطیل شکل کی ٹکیاں بنا لیں اور بیکنگ ٹرے پر رکھتے جائیں۔ ۲۰ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں
3
چا کلیٹ کو پگھلا لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔ چمچ کی مدد سے اس میں خشک کھوپرے کی ٹکیوں کو ڈپ کر کے ٹرے پر خشک ہونے کے لیے رکھ دیں
4
۲ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں
5
آپکی چاکلیٹ باوّنٹی تیار ہے