پزا پوپس

پزا پوپس

These tiny pizza pops make a great one-bite pizza. They're a great favourite with kids at parties and grown-ups are pretty big fans too! Add your favourite toppings and watch them disappear.try this easy and tempting recipe.

ترکیب کے اجزاء

1 کپ
1 چاےَ کا چمچہ
½چاےَ کا چمچہ
1 کپ
½ کپ
ڈسٹنگ کے لیے
1 کپ
چھوٹَے ٹکڑے
½ چاےَ کا چمچہ
3 چمچے
1
چوکورکٹی ہوئی
1
چوکورکٹی ہوئی
2 چمچے
½ چاےَ کا چمچہ

ہدایات

1
پزا ڈو بنانے کے لیے، ایک باول میں میدہ،نمک،بیکنگ پاوّڈرڈال کر مکس کریں۔ اب اس میں دہی شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اپنے ہاتھ پر تیل لگا کر ڈو کو گوندھیں۔
2
جب ڈو تیار ہو جاےَ تو اس کوتیل لگے ہوےَ باوّل میں ڈال کر گرم جگہ پر۱ گھنٹے کے لیے رکھ دیں
3
ایک فرائی پین میں تیل گرم کریں اور چکن کو نرم ہونے تک پکائیں
4
اب اس میں نمک،کالی مرچ کا پاوّڈر،پیاز کا پاوّڈر، لہسن کا پاوّڈر اور BBQ ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
5
پزا ڈو کو مستطیل 42cm x 22cm کی شکل میں بیلیں اور اس پر پزا ساس ڈالیں
6
اب اس پر BBQچکن،پیاز،مشروم،شملہ مرچ، اٹیلین ہربز، کٹی ہوئی لال مرچ، موزریلا اور چیڈر چیز کو پھیلا ئیں
7
پزا کو لمبائی میں رول کریں اور دھا گے کی مدد سے 2.5 CM موٹا کاٹ لیں
8
ہر پیزا پاپ میں سیخ لگائیں اور ۱۴ سے ۱۵ منٹ کے لیے بیک کریں 180 C پر
9
مزے دار پزا پاپس کیچپ کے ساتھ پیش کریں